حیدرآباد۔27جون(اعتماد نیوز)موسم بارش کے آغاز کے پندرہ دن بعد آج جب نظام
آباد میں بارش ہوئی تو سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں اور عوام گرمی
کی شدت سے
راحت محسوس کی۔ پچھلے تین ماہ کے موسم گرما کے بعد بارش کے موسم کی پہلی
بارش سے عوام نے لطف اٹھایا۔ اور پورے شہر میں ٹھنڈک محسوس کی۔